ur_psa_text_ulb/59/16.txt

6 lines
495 B
Plaintext
Raw Normal View History

\v 16 ۔ لیکن مَیں تیری قدرت کا گیت گاؤں گا۔
اور فجر ہی کو تیری شفقت کی ستائش کروں گا۔
کیونکہ تُو میرقلعہ بنا ہُؤا ہَے۔
بلکہ میری مُصیبت کے دِن کے لئے میری جائے پناہ ہَے۔ \v 17 ۔ اَے میری قُوّت ۔ مَیں تیری حمد سرائی کرُو ں گا۔
کیونکہ تُو اَے خُدا میرا قلعہ ہَے۔
میرا خُدا۔ میرا شفیق!