ur_psa_text_ulb/43/01.txt

5 lines
459 B
Plaintext
Raw Normal View History

\c 43 \v 1 ۔ اَے خُدا میر ااِنصاف کر
اَور ناپاک قوم کے مُقابلے میں میری وکالت کر۔
فریب باز اَور بَد کر دار آدمی سے مُجھے چھُڑا۔ \v 2 ۔ کیونکہ تُو ہی ۔اَے خُدا ۔ میری توانائی ہَے۔
تو تُو نے مُجھے کیوں ترک کر دِیا ہَے۔
مَیں دُشمن کے ظلُم سے کیوں غم کرتا پھِرتا ہُوں۔