ur_psa_text_ulb/20/07.txt

4 lines
431 B
Plaintext
Raw Normal View History

\v 7 ۔ اَب مَیں جان گیا کہ خُداوند نے اپنے ممسُوح کو بچالیتاہَے۔
اپنے مُقدّس آسمان پر سے اُس کی سُن لی ہَے۔
اپنے مُظفر دست راست کی قُوّت سے۔ \v 8 ۔ کوئی تو رتھوں سے اَور کوئی گھوڑوں سے زور آور ہَیں۔
پر ہم خُداوند اپنے خُدا کے نام سے زور آور ہَیں۔