ur_psa_text_ulb/49/11.txt

3 lines
262 B
Plaintext
Raw Normal View History

\v 11 ۔ کیونکہ وہ دیکھے گا کہ عالِم مَر جاتے ہَیں۔
اَور ویسےہی جاہل اَور کُند ذہن ہلاک ہو جاتے ہَیں۔
اَور وہ اپنی دولت اَوروں کے لئے چھوڑ جاتے ہَیں۔