\v 11 ۔ کیونکہ وہ دیکھے گا کہ عالِم مَر جاتے ہَیں۔ اَور ویسےہی جاہل اَور کُند ذہن ہلاک ہو جاتے ہَیں۔ اَور وہ اپنی دولت اَوروں کے لئے چھوڑ جاتے ہَیں۔