5 lines
524 B
Plaintext
5 lines
524 B
Plaintext
|
\v 6 ۔وہ چھتوں کی اُس گھاس کی مانند ہو جائیں۔
|
||
|
جو اُکھاڑے جانے سے پیشتر ہی سوُکھ جاتی ہَے۔ \v 7 ۔جس سے نہ کوئی کاٹنے والا اپنی مُٹّھی۔
|
||
|
اَور نہ کوئی پُولے باندھنے والا اپنا ہاتھ بھرتا ہَے۔ \v 8 ۔اَور کوئی راہ گُزر نہیں کہتا۔
|
||
|
کہ"خُداوند کی برکت تُم پر ہو۔
|
||
|
ہم خُداوند کے نام سے تُجھے مُبارَک کہتے ہَیں"
|