\v 6 ۔وہ چھتوں کی اُس گھاس کی مانند ہو جائیں۔ جو اُکھاڑے جانے سے پیشتر ہی سوُکھ جاتی ہَے۔ \v 7 ۔جس سے نہ کوئی کاٹنے والا اپنی مُٹّھی۔ اَور نہ کوئی پُولے باندھنے والا اپنا ہاتھ بھرتا ہَے۔ \v 8 ۔اَور کوئی راہ گُزر نہیں کہتا۔ کہ"خُداوند کی برکت تُم پر ہو۔ ہم خُداوند کے نام سے تُجھے مُبارَک کہتے ہَیں"