ur_psa_text_ulb/22/28.txt

5 lines
347 B
Plaintext
Raw Normal View History

\v 28 ۔زمین کی تمام حُدود ۔
یاد کریں گی اَور خُداوند کی طرف رجوع لائیں گی۔
اَور قوموں کے سب گھرانے۔
اُس کے رُوبُرو سجدہ کریں گے۔ \v 29 ۔ کیونکہ سلطنت خُداوند کی ہَے۔
اَور وہی قوموں پر حُکومت کرے گا۔