ur_psa_text_ulb/21/03.txt

3 lines
366 B
Plaintext
Raw Normal View History

\v 3 ۔ تُو نے اُسے اُس کے دِل کی آرزُو عطا کی ہَے۔
تُو نے اُس کے لبوں کی عرض کو اُس سے روک نہ رکھّا۔ (سِلاہ) \v 4 ۔ کیونکہ تُو نے شاندار برکت کے ساتھ اُس کی پیش قدمی کی۔
تَو نے خالص سونے کا تاج اُس کے سر پر رکھّا۔