\v 3 ۔ تُو نے اُسے اُس کے دِل کی آرزُو عطا کی ہَے۔ تُو نے اُس کے لبوں کی عرض کو اُس سے روک نہ رکھّا۔ (سِلاہ) \v 4 ۔ کیونکہ تُو نے شاندار برکت کے ساتھ اُس کی پیش قدمی کی۔ تَو نے خالص سونے کا تاج اُس کے سر پر رکھّا۔