ur_psa_text_ulb/38/19.txt

3 lines
355 B
Plaintext
Raw Normal View History

\v 19 ۔ کیونکہ مَیں اپنی خطا کا اعتراف کرتا ہُوں۔
اَور اپنے گُناہ کے باعِث غمگین ہُوں۔ \v 20 ۔ پر جو بے وجہ میرے مُخالف بنے ہوئے ہَیں وہ زور آور ہَیں۔
اَور جو بے سبب مُجھ سے کینہ رکھتے۔ وہ بہت زیادہ ہَیں۔