Wed Jun 10 2020 19:50:35 GMT-0500 (Central Daylight Time)

This commit is contained in:
Anna Hargett 2020-06-10 19:50:36 -05:00
parent 3f7775b29b
commit 62e0e9c10b
6 changed files with 21 additions and 3 deletions

View File

@ -1,5 +1,4 @@
\v 13 ۔ میری جان کے خواہاں میرے لئے جال بِچھاتے ہَیں۔
میری بربادی کے طالِب ہلاکت کی باتیں بولتے۔
اَور ہر وقت فریب کے منُصوبے باندھتے ہَیں۔
\v 14 14۔ پر مَیں بہرے کی مانند سُنتا ہی نہیں۔
اَور ہر وقت فریب کے منُصوبے باندھتے ہَیں۔ \v 14 ۔ پر مَیں بہرے کی مانند سُنتا ہی نہیں۔
مَیں گونگے کی مانند مُنہ کھولتا ہی نہیں۔

3
38/15.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,3 @@
\v 15 ۔ مَیں ایک ایسے آدمی کی طرح بنا ہُوں جو سُنتا نہیں۔
اَور جس کے مُنہ میں جَواب ہی نہیں۔ \v 16 ۔ کیونکہ اَے خُداوند مُجھے تُجھ ہی سے اُمّید ہَے۔
تُو جَواب دے گا۔ اَے خُداوند میرے خُدا۔

3
38/17.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,3 @@
\v 17 ۔ کیونکہ مَیں کہتا ہُوں کہ کہیں وہ مُجھ پر خُوش نہ ہوں۔
اَور جب میرا پاؤں پھِسلے تو میرے خلاف تکبُّر نہ کریں۔ \v 18 ۔ کیونکہ مَیں پھسلنے کے قریب ہُوں۔
اَور میرا غم ہر وقت میرے سامنے ہَے۔

3
38/19.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,3 @@
\v 19 ۔ کیونکہ مَیں اپنی خطا کا اعتراف کرتا ہُوں۔
اَور اپنے گُناہ کے باعِث غمگین ہُوں۔ \v 20 ۔ پر جو بے وجہ میرے مُخالف بنے ہوئے ہَیں وہ زور آور ہَیں۔
اَور جو بے سبب مُجھ سے کینہ رکھتے۔ وہ بہت زیادہ ہَیں۔

5
38/21.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,5 @@
\v 21 ۔ اَور جو نیکی کے بدلے بَدی کرتے ہَیں۔
وہ مُجھے اس لئے ستاتے ہَیں کہ مَیں نیکی کا پیرو ہُوں۔ \v 22 ۔ اَے خُداوند۔ مُجھے نہ چھوڑ۔
اَے میرے خُدا۔ مُجھ سے دُور نہ رہ
23۔ اَے خُداوند۔ اَے میری نجات۔
میری مدد کے لئے جلدی کر۔

View File

@ -336,6 +336,11 @@
"38-05",
"38-07",
"38-09",
"38-11"
"38-11",
"38-13",
"38-15",
"38-17",
"38-19",
"38-21"
]
}