ur_psa_text_ulb/09/05.txt

3 lines
393 B
Plaintext
Raw Normal View History

\v 5 ۔ کیونکہ تُو نے میرا حَق اَور میرا مُقدّمہ سنبھالا ہَے
عادِل مُنصف ہوتے ہُوئے تُو تخت نِشین ہُؤا ہَے۔ \v 6 ۔(ج) تُو نے غیر قوموں کو جھڑکا ہَے۔ شریر کو ہلاک کِیا ہَے۔
اُن کا نام اَبدُ الاباد تک مِٹا ڈالا ہَے۔