ur_psa_text_ulb/78/26.txt

4 lines
416 B
Plaintext
Raw Permalink Normal View History

\v 26 ۔اُس نے آسمان سے پُروَا چلائی۔
اَور اپنی قُدرت سے دَکھنا بہائی ۔ \v 27 ۔اَور اُس نے اُن پر گرد کی طرح گوشت۔
اَور ساحِل کی ریت کی طرح بازُو دار پرند برسائے۔ \v 28 ۔اور یہ اُن کی لشکرگاہ کے درمیان۔
اَور اُن کے خَیموں کے اِردگرد گِر پڑے۔