ur_psa_text_ulb/71/10.txt

4 lines
385 B
Plaintext
Raw Permalink Normal View History

\v 10 ۔ کیونکہ میرے دُشمن میری بابت باتیں کرتے ہَیں۔
اَور میری طرف تاکتے ہوئے آپس میں مشورہ لیتے ہَیں۔ \v 11 ۔ وہ کہتے ہَیں ۔ " خُدا نے اِسے چھوڑ دِیا ہَے۔
اِس کا پیچھا کر کے اِسے پکڑلو۔
کیونکہ کوئی نہیں جو اِسے چھُڑائے۔"