\v 10 ۔ کیونکہ میرے دُشمن میری بابت باتیں کرتے ہَیں۔ اَور میری طرف تاکتے ہوئے آپس میں مشورہ لیتے ہَیں۔ \v 11 ۔ وہ کہتے ہَیں ۔ " خُدا نے اِسے چھوڑ دِیا ہَے۔ اِس کا پیچھا کر کے اِسے پکڑلو۔ کیونکہ کوئی نہیں جو اِسے چھُڑائے۔"