ur_psa_text_ulb/55/01.txt

6 lines
628 B
Plaintext
Raw Permalink Normal View History

\c 55 ( میر مغّنی کے لئے۔ تار دار سازوں کے ساتھ۔ مَشکِیل ۔از داؤد) \v 1 ۔ اَے خُدا ۔ میری دُعا پر کان لگا۔
اَور میری مِنّت سے مُنہ نہ موڑ۔ \v 2 ۔ میری طرف متُوجہ ّ اَور میری سُن۔
مَیں اپنے غم کی وجہ سے بے قرار پھِرتا ہُوں۔ \v 3 ۔اَور دُشمن کی آواز سے وجہ سے۔
اَور شریر کے شور کے باعِث پریشان ہُوں۔
کیونکہ وہ مُجھ پر بَدی لاتے ہَیں۔
اَور قہر میں مُجھے ستاتے ہَیں۔