ur_psa_text_ulb/34/10.txt

3 lines
361 B
Plaintext
Raw Permalink Normal View History

\v 10 ۔ (ی)۔ خُداوند سے ڈرو۔ اَے اُس کے مُقدّسو ۔
کیونکہ جو اُس سے ڈرتے ہَیں اُنہیں کُچھ کمی نہیں \v 11 ۔(ک)۔ جوان شیر تو بھوکے اور خوراک کے محتاج ہوسکتے ہَیں۔
پر خداوند کے طالب کسی نعمت کے محتاج نہیں ہوں گے۔