Wed Jun 10 2020 19:22:35 GMT-0500 (Central Daylight Time)

This commit is contained in:
Anna Hargett 2020-06-10 19:22:36 -05:00
parent 0576841fe1
commit 4234599d0c
5 changed files with 20 additions and 1 deletions

3
34/02.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,3 @@
\v 2 ۔( الف)۔ مَیں خُداوند کو ہر وقت مُبارَک کہُوں گا۔
اُس کی حمد ہمیشہ میرے مُنہ میں رہے گی۔ \v 3 ۔ (ب)۔ میری جان خُداوند پر فخر کرے۔
غریب یہ سُن کر خُوشی منائیں۔

4
34/04.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,4 @@
\v 4 ۔ (ج)۔ میرے ساتھ مِل کر خُداوند کی تعظیم کرو۔
ہم مِل کر اُس کے نام کی تمجِید کریں۔ \v 5 ۔ (د)۔ مَیں خُداوند کا طالِب ہُؤا اَور اُس نے میری سُن لی۔
اَور اُس نے مُجھے ہر خوف سے چھُڑایا۔ \v 6 ۔(ہ)۔ تُم اُس کی طرف نِگاہ کرو تاکہ مُنوّر ہو جاؤ۔
اَور تُمہارے چہرے پر شرمِندگی نہ آئے۔

4
34/07.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,4 @@
\v 7 ۔(ز)۔ دیکھ مسکین نے دُہائی دی تو خُداوند نے سُن لی۔
اَور اُس کی سب مصائب سے اُسے چھُڑایا۔ \v 8 ۔(ح)۔ خُداوند کا فِرشتہ اُن کی چاروں طرف۔
خَیمہ زَن ہو کر اُنہیں چھُڑاتا ہَے ۔ جو اُس سے ڈرتے ہَیں۔ \v 9 ۔( ط)۔ چکھو اَور دیکھو کہ خُداوند کیسا بھلا ہَے۔
مُبارَک ہَے وہ آدمی جو اُس کی پناہ لیتا ہَے۔

3
34/10.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,3 @@
\v 10 ۔ (ی)۔ خُداوند سے ڈرو۔ اَے اُس کے مُقدّسو ۔
کیونکہ جو اُس سے ڈرتے ہَیں اُنہیں کُچھ کمی نہیں \v 11 ۔(ک)۔ جوان شیر تو بھوکے اور خوراک کے محتاج ہوسکتے ہَیں۔
پر خداوند کے طالب کسی نعمت کے محتاج نہیں ہوں گے۔

View File

@ -282,6 +282,11 @@
"33-18",
"33-20",
"33-22",
"34-title"
"34-title",
"34-01",
"34-02",
"34-04",
"34-07",
"34-10"
]
}