ur_psa_text_ulb/22/26.txt

4 lines
411 B
Plaintext
Raw Permalink Normal View History

\v 26 ۔ مَیں تیری عِنایت سے بڑے مجمع میں ثنا خوانی کرتا ہُوں۔
مَیں اُن کے رُوبرُو جو اُس سے ڈرتے ہَیں اپنی نذریں ادا کرُوں گا۔ \v 27 ۔ غریب کھائیں گے اَورسیر ہوں گے۔
خُداوند کے طالِب اُس کی حمد کریں گے۔
تُمہارے دِل اَبد تک زِندہ رہیں۔