ur_psa_text_ulb/15/01.txt

4 lines
323 B
Plaintext
Raw Permalink Normal View History

\c 15 \v 1 ۔( زبور از داؤد)
اَے خُداوند تیرے خَیمے میں کون رہے گا۔
تیرے کوہِ مُقدّس پر کون سکونت کرے گا۔ \v 2 ۔ وہی جو راستی سے چلتا اَور جس کا کام صداقت کا ہَے
جو اپنے دِل میں سچ سوچتا ہَے۔