\c 15 \v 1 ۔( زبور از داؤد) اَے خُداوند تیرے خَیمے میں کون رہے گا۔ تیرے کوہِ مُقدّس پر کون سکونت کرے گا۔ \v 2 ۔ وہی جو راستی سے چلتا اَور جس کا کام صداقت کا ہَے جو اپنے دِل میں سچ سوچتا ہَے۔