Wed Jun 03 2020 22:20:48 GMT-0500 (Central Daylight Time)

This commit is contained in:
Anna Hargett 2020-06-03 22:20:49 -05:00
parent 22b8f54021
commit 43d71e07fd
4 changed files with 7 additions and 4 deletions

View File

@ -1,3 +1 @@
\v 17 ۔ اُمت کی بحالی لیکن جو بچ نکلیں گے وہ کوہَ صیون پر رہیں گے۔وہ مُقدّس ہو گا۔اَور یَعقُوبؔ کا گھرانا اپنی مِیَراث پر قابِض ہو گا۔
\v 18 18۔تب یَعقُوبؔ کا گھرانا آگ ہو گا اَور یُوسفؔ کا گھرانا شُعلہ جبکہ عَیسَؔو کا گھرانا بُھوسا اَور وہ اِس میں بھڑکیں گے اَور اِسے بھسم کر دیں گے یہاں تک کہ عَیسَؔو کے گھرانے میں سے کوئی نہ بچے گا کیونکہ خُداوند ہی نے یُوں کہا ہے۔
\v 17 ۔ اُمت کی بحالی لیکن جو بچ نکلیں گے وہ کوہَ صیون پر رہیں گے۔وہ مُقدّس ہو گا۔اَور یَعقُوبؔ کا گھرانا اپنی مِیَراث پر قابِض ہو گا۔ \v 18 ۔تب یَعقُوبؔ کا گھرانا آگ ہو گا اَور یُوسفؔ کا گھرانا شُعلہ جبکہ عَیسَؔو کا گھرانا بُھوسا اَور وہ اِس میں بھڑکیں گے اَور اِسے بھسم کر دیں گے یہاں تک کہ عَیسَؔو کے گھرانے میں سے کوئی نہ بچے گا کیونکہ خُداوند ہی نے یُوں کہا ہے۔

1
01/19.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 19 ۔ جنُوب کے باشِندے عَیسَؔو کے پہاڑوں پر اَور میدان کے باشِندے فِلستیوں پر قابض ہوں گے۔اِفرائیمؔ سامریہ کے کھیتوں کا اَور بِنیمِؔین جِلعاؔد کا وارِث ہو گا۔

1
01/20.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 20 ۔ اَور بنی اِسرؔائیل کے لشکر کے وہ جَلا وطن جو کنعانیوں میں ہیں صارَپؔت تک کِنعان کے اور یرُوشلیِؔم کے وہ اسیر جو سفاراد میں ہیں جنُوب کے شہروں کے مالِک ہوں گے۔ \v 21 ۔ اَور رِہائی دینے والے کوہِ صیون پر چڑھیں گے تاکہ عَیسِؔو کے پہاڑوں کی عدالت کریں اَور سَلطنَت خُداوند کی ہو گی۔

View File

@ -42,6 +42,9 @@
"01-07",
"01-10",
"01-12",
"01-15"
"01-15",
"01-17",
"01-19",
"01-20"
]
}