Wed Jun 03 2020 22:19:00 GMT-0500 (Central Daylight Time)

This commit is contained in:
Anna Hargett 2020-06-03 22:19:02 -05:00
parent ea8af6d25e
commit 22b8f54021
5 changed files with 10 additions and 3 deletions

View File

@ -1,2 +1 @@
\v 10 ۔اُس ظُلم کے سبب سے جو تُو نے اَپنے بھائی یَعقُوبؔ پر کِیا ہے تُو شرمِندگی کا نِشان اَور ہمیشہ کے لئے برباد ہو جائے گا۔
\v 11 11جس روز تُو ایک طرف کھڑا تھا جب پردیسی اُس کے لشکر کو اسیر کر کے لے گئے اَور اجنبیوں نے اُس کے پھاٹکوں سےداخِل ہو کر یرُوشلیِؔم پر قُرعہ ڈالا تو تُو بھی اُن میں سے ایک کی مانند تھا۔
\v 10 ۔اُس ظُلم کے سبب سے جو تُو نے اَپنے بھائی یَعقُوبؔ پر کِیا ہے تُو شرمِندگی کا نِشان اَور ہمیشہ کے لئے برباد ہو جائے گا۔ \v 11 جس روز تُو ایک طرف کھڑا تھا جب پردیسی اُس کے لشکر کو اسیر کر کے لے گئے اَور اجنبیوں نے اُس کے پھاٹکوں سےداخِل ہو کر یرُوشلیِؔم پر قُرعہ ڈالا تو تُو بھی اُن میں سے ایک کی مانند تھا۔

1
01/12.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 12 ۔تُجھے لازِم نہ تھا کہ تُو اُس روز اپنے بھائی کی آفت کو کھڑا دیکھتا رہتا اَور بنی یہُوؔدہ کی ہلاکت کےروز شادمان ہوتا اَور اُس کی تنگی کے دِن اپنے مُنہ سے شیخی مارتا۔ \v 13 ۔اَور میری اُمّت کی مُصِیبت کے دِن اُس کے پھاٹکوں میں گُھستا۔اَور اُس کی بربادی کے دِن اُس کی آفت پر نظر کرتا اَور اُس کی تباہی کے دِن اُس کے مال پر ہاتھ بڑھاتا۔ \v 14 ۔اَور اُس کے فراریوں کو قتل کرنے کے لئے چوراہوں پر کھڑا ہوتا۔اَور اُس کے دُکھ کے دِن اُس کے باقی ماندوں کو حواکہ کرتا۔

1
01/15.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 15 ۔ یقیناً تمام قوموں کے لئے خُداوند کا دِن قریب ہے جیسا تُو نے کِیا ویسا ہی تُجھ سے کِیا جائے گا اَور تیرا بدلہ تیرے ہی سر پر لایا جائے گا۔ \v 16 ۔اَور جِس طرح تُم نے میرے کوہِ مُقدّس پر پِیا۔اُسی طرح تمام قومیں ہر وقت پِیا کریں گی۔ہاں پِیتی اَور نِگلتی رہیں گی اَور وہ ایسی ہوں گی گویاکبھی تھیں ہی نہیں۔

3
01/17.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,3 @@
\v 17 ۔ اُمت کی بحالی لیکن جو بچ نکلیں گے وہ کوہَ صیون پر رہیں گے۔وہ مُقدّس ہو گا۔اَور یَعقُوبؔ کا گھرانا اپنی مِیَراث پر قابِض ہو گا۔
\v 18 18۔تب یَعقُوبؔ کا گھرانا آگ ہو گا اَور یُوسفؔ کا گھرانا شُعلہ جبکہ عَیسَؔو کا گھرانا بُھوسا اَور وہ اِس میں بھڑکیں گے اَور اِسے بھسم کر دیں گے یہاں تک کہ عَیسَؔو کے گھرانے میں سے کوئی نہ بچے گا کیونکہ خُداوند ہی نے یُوں کہا ہے۔

View File

@ -39,6 +39,9 @@
"01-01",
"01-03",
"01-05",
"01-07"
"01-07",
"01-10",
"01-12",
"01-15"
]
}