Mon Jun 22 2020 17:33:56 GMT-0500 (Central Daylight Time)

This commit is contained in:
Rochelle Hook 2020-06-22 17:33:57 -05:00
parent 1bcd1ad4a7
commit 2a9f89bb94
4 changed files with 7 additions and 2 deletions

View File

@ -1 +1 @@
\v 26 مگر عالمِ بالا کی یروشلیم آزاد ہے، یہ ہماری ماں ہے۔ \v 27 کیونکہ لکھا ہے کہ "اے بانجھ! تو جس کے اولاد نہیں خوشی سے گلا پھاڑ اور خوشی سے چلا، جس نے زچگی کا تجربہ نہیں کیا کیونکہ بانجھ کی أولاد شوہر والی سے زیادہ ہے۔"

1
04/28.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 28 پس اے بھائیو! اضحاق کی طرح تم بھی وعدہ کے فرزند ہو۔ \v 29 جیسے جسمانی پیدائش والا روحانی پیدائش کو ستاتا ہے ویسا ہی اب بھی ہے۔

1
04/30.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 30 مگر کلامِ مقدس کیا کہتا ہے؟ کہ، "لونڈی اور اُس کے بیٹے کو نکال دے، غلام کا بیٹا آزاد کے بیٹے کے ساتھ وارث نہ ہو گا۔" \v 31 لہذا، بھائیو، ہم غلام کی اولاد نہیں بلکہ اُس آزاد عورت کےبیٹے ہیں۔

View File

@ -78,6 +78,9 @@
"04-17",
"04-19",
"04-21",
"04-24"
"04-24",
"04-26",
"04-28",
"04-30"
]
}