Thu Jun 11 2020 21:44:11 GMT-0500 (Central Daylight Time)

This commit is contained in:
Rochelle Hook 2020-06-11 21:44:11 -05:00
parent 53e7b04253
commit fe952e6749
1 changed files with 1 additions and 1 deletions

View File

@ -1 +1 @@
\v 17 انہوں نے صحیح راستے کو چھوڑ دیا ہے۔ \v 18 وہ بھٹک گئے ہیں اور بیور کے بیٹے بلعام کی راہوں پر چل پڑے ہیں جو ناراستی کی قیمت وصول کرتے \v 19 ہیں۔۱۶۔لیکن اُس نے اپنی غلطی کی سزا پائی ،ایک بے زبان گدھی نے اُس نبی کی دیوانگی کو انسانی آواز کے ساتھ روکا۔
\v 17 یہ لوگ سوکھے چشمے کی مانّند ہیں۔ یہ اُن بادلوں کی طرح ہیں جو طوفان پربا کرتے ہیں۔اُن کے لئے گہری تاریکی رکھ چھوڑی گئی ہے۔ ۱۸۔ \v 18 وہ ہٹ دھرمی سے بات کرتے ہیں۔ وہ لوگوں کو جسم کی خواہشات کی طرف راغب کرتے ہیں۔ وہ غلط لوگوں سے دُور ہٹنے والے لوگوں کولالچ دیتے ہیں جو بدی میں گھرے لوگوں سے بھاگنا چاہتے ہیں۔۱۹۔ \v 19 وہ اُن سے آزادی کا وعدہ کرتے ہیں، لیکن وہ خود بدی کے غلام ہیں۔ انسان ہر اُس چیز کا غلام ہوتا ہے جو اُس پر غلبہ پا لیتی ہے۔