Fri Jun 26 2020 20:09:24 GMT-0500 (Central Daylight Time)

This commit is contained in:
Rochelle Hook 2020-06-26 20:09:25 -05:00
parent b828c6e316
commit f3d9c07066
5 changed files with 9 additions and 4 deletions

View File

@ -1,3 +1 @@
\v 17 اِس و جہ سے کہ اُنہوں نے مُجھے چھوڑدیا۔ اَور اجنبی مَعبُودوں کے آگے بخُور جَلایا۔ تاکہ اپنے ہاتھوں کے سارے کاموں سے مُجھے غُصّہ دِلائیں۔ سو میرا غضب اِس مقام پر بھڑکے گا۔ اَور ہرگز نہ بُجھے گا۔
18۔ \v 18 لیکن شاہِ یہُوداہ کو جس نے تُمہیں خُداوند سے دریافت کرنے کے لئے بھیجا۔ تُم اِس طرح کہو۔ کہ خُداوند اِسرائیل کا خُدا یُوں فرماتاہے۔ کہ اُن باتوں کی بابت جو تُو نے سُنیں۔
19۔ \v 19 اِس سبب سے کہ تیرا دِل بے چین ہُوا۔ اَور تُو نے خُداوند کے آگے عاجِزی کی جس وقت تُو نے وہ جو مَیں نے اِس مقام کے حَق میں اَور اُس کے باشِندوں کی بابت کہا۔ کہ وہ ضربُ المثِل اَور لعنت ہوں گے۔ اَور تُو نے اپنے کپڑے پھاڑے۔ اَور تُو میرے آگے رویا۔ سو مَیں نے بھی تیری سُنی۔ خُداوند فرماتاہے۔
\v 17 اِس و جہ سے کہ اُنہوں نے مُجھے چھوڑدیا۔ اَور اجنبی مَعبُودوں کے آگے بخُور جَلایا۔ تاکہ اپنے ہاتھوں کے سارے کاموں سے مُجھے غُصّہ دِلائیں۔ سو میرا غضب اِس مقام پر بھڑکے گا۔ اَور ہرگز نہ بُجھے گا۔ \v 18 لیکن شاہِ یہُوداہ کو جس نے تُمہیں خُداوند سے دریافت کرنے کے لئے بھیجا۔ تُم اِس طرح کہو۔ کہ خُداوند اِسرائیل کا خُدا یُوں فرماتاہے۔ کہ اُن باتوں کی بابت جو تُو نے سُنیں۔ \v 19 اِس سبب سے کہ تیرا دِل بے چین ہُوا۔ اَور تُو نے خُداوند کے آگے عاجِزی کی جس وقت تُو نے وہ جو مَیں نے اِس مقام کے حَق میں اَور اُس کے باشِندوں کی بابت کہا۔ کہ وہ ضربُ المثِل اَور لعنت ہوں گے۔ اَور تُو نے اپنے کپڑے پھاڑے۔ اَور تُو میرے آگے رویا۔ سو مَیں نے بھی تیری سُنی۔ خُداوند فرماتاہے۔

1
22/20.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 20 اِس سبب سے دیکھ مَیں تُجھے تیرے باپ دادا کے ساتھ شامِل کرُوں گا۔ اَور تُو اپنی قبر میں سلامتی سے جائے گا۔ اَور جو آفت مَیں اِس مقام پر لاؤں گا۔ اُسے تیری آنکھیں نہ دیکھیں گی۔ سووہ بادشاہ کے پاس یہ کلام لائے۔

2
23/01.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,2 @@
\c 23 \v 1 \v 2 ۔ شریعت کا سُنایا جانا تب بادشاہ نے بُلا بھیجا۔ اَور یہُوداہ اَور یرُوشلیِم کے سب بزُرگ اُس کے پاس جمع ہُوئے۔
2۔ اَور بادشاہ خُداوند کے گھر میں گیا۔ اَور یہُوداہ کے سب آدمی اَور یرُوشلیِم کے سب رہنے والے اَور کاہِن اَور انبِیاءاَور سب لوگ کیا چھوٹے کیا بڑے اُس کے ساتھ تھے اَور اُس نے اُس عہد کی کِتاب کی سب باتیں جو خُداوند کے گھر میں پائی گئی تھی۔ اُن کے کانوں میں پڑھ کر سُنائیں۔

1
23/title.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
باب

View File

@ -335,6 +335,9 @@
"22-06",
"22-08",
"22-11",
"22-14"
"22-14",
"22-17",
"22-20",
"23-title"
]
}