Wed Jun 24 2020 09:34:18 GMT-0500 (Central Daylight Time)

This commit is contained in:
Rochelle Hook 2020-06-24 09:34:18 -05:00
parent 2fb03f0b84
commit e22fbcb214
4 changed files with 7 additions and 1 deletions

1
11/17.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 17 اَور یہویدع نے خُداوند اَور بادشاہ اَور قوم کے درمیان عہد باندھا۔ کہ وہ خُداوند کی قوم ہو۔ اَور یُونہی بادشاہ اَور قوم کے درمیان۔ \v 18 اَور مَملُکَت کے سب لوگ بَعلَ کے مندر میں گئے۔ اَور اُسے ڈھایا۔ اَور اُس کے مذَبحوں اَور اُس کے ستُونوں کو چِکنا چُور کِیا۔ اَور بَعلَ کے کاہِن متان کو مذَبح کے آگے قتل کیِا۔ اَور کاہِن نے خُداوند کے گھر میں پاسبانوں کو مُقرّر کیِا۔

1
11/19.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 19 اَور اُس نے سَو سَو کے سرداروں اَور کاریوں اَور مُحافظوں اَور مُلک کے تمام لوگوں کو لِیا۔ اَور اُنہوں نے بادشاہ کو خُداوند کے گھر سے نیچے اُتارا۔ اَور اُسے مُحافظوں کے دروازے کی راہ سے بادشاہ کے گھر میں لائے۔ تو وہ سَلطنَت کے تخت پر بیٹھا۔ \v 20 اَور مُلک کے سب لوگ خُوش ہُوئے۔ اَور شہر میں اَمن ہوگیا اَور اُنہوں نے عَتَلیاہ کو بادشاہ کے گھر میں قتل کیا۔

1
11/21.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 21 اَور یوآس سات برس کی عُمر کا تھا۔ جس وقت کہ وہ بادشاہی کرنے لگا۔

View File

@ -190,6 +190,9 @@
"11-07",
"11-09",
"11-11",
"11-13"
"11-13",
"11-15",
"11-17",
"11-19"
]
}