Fri Jun 26 2020 20:43:12 GMT-0500 (Central Daylight Time)

This commit is contained in:
Rochelle Hook 2020-06-26 20:43:12 -05:00
parent 8d0dc66663
commit cc3ba690bc
4 changed files with 7 additions and 1 deletions

1
25/25.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 25 اَور ساتویں مہینے میں اسمعیل بِن نتنیاہ بِن الیمسع جو شاہی نسل سے تھا، آیا۔اَور اُس کے ساتھ دس مَرد تھے۔ تو اُنہوں نے جِدَلیاہ کو مارا تو وہ مَر گیا۔ اَور اُنہوں نے یہُودیوں اَور کسدیوں کو بھی جو مصِفاہ میں اُس کے ساتھ تھے مارا ۔ \v 26 تب سب لوگ کیا چھوٹے کیا بڑے اَور لشکر کے سردار اُٹھے اَور مصِر کو چلے گئے کیونکہ اُنہوں نے کسدیوں سے خوف کھایا۔

1
25/27.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 27 اَور شاہ یہُوداہ یہویاکیِن کی اسیری کے سینتیسویں برس کے بارھویں مہینے کے ستائیسویں دِن ایسا ہُوا کہ شاہِ بابل اویل مرودک نے اُسی سال میں جب وہ بادشاہ ہُوا۔ شاہِ یہُوداہ یہویاکیِن کو سرفراز کِیا۔ اَور اُسے قید خانہ سے رِہائی دی ۔

1
25/28.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 28 اَور اُس سے مہربانی کی باتیں کیں۔ اَور اُس کے تخت کو اُن بادشاہوں کے تختوں سے جو اُس کے ساتھ بابل میں تھے اُونچا کیا ۔ \v 29 اَور اُس کے قید خانہ کے کپڑے بدلوائے۔ اَور وہ اپنی زِندگی کے سارے ایّام میں اُس کے حضُور ہمیشہ کھانا کھاتا رہا۔ \v 30 اَور اُس کی زِندگی کے کُل ایّام میں ہر روز کے لئے بادشاہ کی طرف سے اِس کے لئے وظیفہ مُقرّر کِیا گیا۔

View File

@ -376,6 +376,9 @@
"25-16",
"25-18",
"25-20",
"25-22"
"25-22",
"25-25",
"25-27",
"25-28"
]
}