Fri Jun 26 2020 20:33:12 GMT-0500 (Central Daylight Time)

This commit is contained in:
Rochelle Hook 2020-06-26 20:33:12 -05:00
parent 188866961a
commit b642b2477e
4 changed files with 7 additions and 4 deletions

View File

@ -1,3 +1 @@
\v 15 اَور وہ یہویاکیِن بادشاہ کو بابل میں اسیر کر کے لے گیا۔ اَور بادشاہ کی ماں اَور بادشاہ کی بیویوں اَور اُس کے خواجہ سراؤں اورمُلک کے سب رئیسوں کو وہ یُروشلیِم سے بابل میں اسیر کرکے لایا۔
\v 16 اَور سب بہَادُر مَردوں کو جو سات ہزار تھے اَور پیشہ وروں اَور لوہاروں کو جو سب ایک ہزار دلیر جنگی مَرد تھے شاہِ بابل قید کرکے بابل میں لایا۔
\v 17 اَور شاہِ بابل نے یہویاکیِن کے چچا مَتّنیاہ کو اُس کی جگہ بادشاہ بنایا۔ اَور اُس کا نام بدل کر صِدقیاہ کِیا۔
\v 15 اَور وہ یہویاکیِن بادشاہ کو بابل میں اسیر کر کے لے گیا۔ اَور بادشاہ کی ماں اَور بادشاہ کی بیویوں اَور اُس کے خواجہ سراؤں اورمُلک کے سب رئیسوں کو وہ یُروشلیِم سے بابل میں اسیر کرکے لایا۔ \v 16 اَور سب بہَادُر مَردوں کو جو سات ہزار تھے اَور پیشہ وروں اَور لوہاروں کو جو سب ایک ہزار دلیر جنگی مَرد تھے شاہِ بابل قید کرکے بابل میں لایا۔ \v 17 اَور شاہِ بابل نے یہویاکیِن کے چچا مَتّنیاہ کو اُس کی جگہ بادشاہ بنایا۔ اَور اُس کا نام بدل کر صِدقیاہ کِیا۔

1
24/18.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 18 صِدقیاہ یہُوداہ کا آخری بادشاہ اَور صِدقیاہ جس وقت بادشاہ ہُوا۔ اِکِیس برس کی عُمر کا تھا۔ اَور اُس نے یُروشلیِم میں گیارہ برس بادشاہی کی۔ اَور اُس کی ماں کا نام حَمُوطل تھا۔ جو لبِناہ کے رہنے والے یِرمیاہ کی بیٹی تھی۔ \v 19 اَور اُس نے خُداوند کے حضُور بَدی کی۔ بمُطابِق اُس سب کے جو یہویقیم نے کِیا۔ \v 20 کیونکہ خُداوند کا غضب یُروشلیِم سے اَور یہُوداہ سے نہ ہٹا۔ جب تک کہ اُس نے اُنہیں اپنے سامنے سے دُور نہ کِیا۔ اَور صِدقیاہ نے شاہِ بابل کے خلاف بغاوت کی۔

1
25/title.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
باب

View File

@ -363,6 +363,9 @@
"24-07",
"24-08",
"24-10",
"24-13"
"24-13",
"24-15",
"24-18",
"25-title"
]
}