Tue Jun 23 2020 19:13:37 GMT-0500 (Central Daylight Time)

This commit is contained in:
Rochelle Hook 2020-06-23 19:13:38 -05:00
parent 604407148a
commit a4715aff24
2 changed files with 4 additions and 1 deletions

1
06/32.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 32 اَور الیِشع اپنے گھر میں بیٹھا تھا۔ اَور بُزرگ اُس کے ساتھ بیٹھے تھے۔ تو بادشاہ نے اپنے سامنے سے ایک آدمی بھیجا۔ مگر پیشتر اِس کے کہ وہ قاصِد اُس کے پاس پہُنچے۔ اُس نے بزُرگوں سے کہا۔ کیا تُم نے دیکھا؟ کہ اِس قاتِل زاد نے بھیجا ہَے کہ میرا سرکاٹے۔ پس دیکھو۔جب وہ قاصِد آئے تو تُم دروازہ بند کرو۔ اَور اُسے اندر آنے نہ دو۔ کیا اُس کے پیچھے اُس کے آقاکے پاؤں کی آواز نہیں؟ \v 33 اَور جب وہ یہ بات کہہ ہی رہا تھا۔ تو دیکھو۔ بادشاہ اُس کے پاس آگیا۔ اَور اُس نے کہا۔ کہ یہ بلا خُداوند کی طرف سے ہے۔ تو آگے کو مَیں خُداوند کا کیا اِنتظار کرُوں؟

View File

@ -126,6 +126,8 @@
"06-20",
"06-22",
"06-24",
"06-27"
"06-27",
"06-30",
"06-32"
]
}