Tue Jun 23 2020 19:33:38 GMT-0500 (Central Daylight Time)

This commit is contained in:
Rochelle Hook 2020-06-23 19:33:38 -05:00
parent 2d5c525aee
commit 9f2f0897cf
3 changed files with 5 additions and 4 deletions

View File

@ -1,3 +1 @@
\v 25 \v 27 ۔ اَخزیاہ یہُوداہ کا بادشاہ اَور شاہ اِسرائیل یورام بِن اَخی اب کے بارھویں برس میں یہُوداہ کے بادشاہ یہورام کا بیٹا اَخزیاہ سَلطنَت کرنے لگا ۔
26۔ \v 26 اَور اَخزیاہ جب بادشاہی کرنے لگا بائیس برس کی عُمر کا تھا۔ اَور اُس نے یُروشلیِم میں ایک برس بادشاہی کی۔ اَور اُس کی ماں کا نام عَتلیاہ تھا۔ جو اِسرائیل کے بادشاہ عمری کی بیٹی تھی۔
27۔ اَور وہ اَخی اب کے گھرانے کی راہ پر چلا۔ اَور اُس نےاَخی اب کے گھرانے کی طرح خُداوند کی نِگاہ میں بَدی کی۔ کیونکہ وہ اَخی اب کے گھرانے کا داماد تھا۔
\v 25 اَخزیاہ یہُوداہ کا بادشاہ اَور شاہ اِسرائیل یورام بِن اَخی اب کے بارھویں برس میں یہُوداہ کے بادشاہ یہورام کا بیٹا اَخزیاہ سَلطنَت کرنے لگا ۔ \v 26 اَور اَخزیاہ جب بادشاہی کرنے لگا بائیس برس کی عُمر کا تھا۔ اَور اُس نے یُروشلیِم میں ایک برس بادشاہی کی۔ اَور اُس کی ماں کا نام عَتلیاہ تھا۔ جو اِسرائیل کے بادشاہ عمری کی بیٹی تھی۔ \v 27 اَور وہ اَخی اب کے گھرانے کی راہ پر چلا۔ اَور اُس نےاَخی اب کے گھرانے کی طرح خُداوند کی نِگاہ میں بَدی کی۔ کیونکہ وہ اَخی اب کے گھرانے کا داماد تھا۔

1
08/28.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 28 اَور وہ یورام بِن اَخی اب کے ساتھ ہو کر رامات جِلعاد پر اَرام کے بادشاہ حزائیل سے لڑائی کرنے کو نِکلا۔ تو اَرامیوں نےیہورام کو زخمی کِیا ۔ \v 29 تب یورام بادشاہ واپس گیا۔ تاکہ یزر عیل میں اُن زخموں کا جو اُس نے شاہِ اَرام حزائیل کی لڑائی میں اَرامیوں کے ہاتھ سے کھائے تھے، عِلاج کرائے۔ اَور یہُوداہ کے بادشاہ یہورام کا بیٹا اَخزیاہ گیا۔ تاکہ یورام بِن اخی اب کی یزر عیل میں بیمار پُرسی کرے۔

View File

@ -149,6 +149,8 @@
"08-16",
"08-18",
"08-20",
"08-22"
"08-22",
"08-25",
"08-28"
]
}