Fri Jun 26 2020 18:05:23 GMT-0500 (Central Daylight Time)

This commit is contained in:
Rochelle Hook 2020-06-26 18:05:24 -05:00
parent e517e8a762
commit 30713444bc
4 changed files with 7 additions and 1 deletions

1
21/21.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 21 اَور وہ اُن سب راہوں پر چلا جِن پر اُس کا باپ چلتا تھا۔ اَور اُن بُتوں کی پرستِش کی جِن کی اُس کے باپ نے پرستِش کی تھی۔ اَور اُنہیں سجدَہ کِیا۔ \v 22 اَور اُس نے خُداوند اپنے باپ دادا کے خُدا کو چھوڑ دیا۔ اَور خُداوند کی راہ پر نہ چلا۔ \v 23 اَور امون کے مُلازِموں نے اُس کے خلاف سازش کی۔ اَور بادشاہ کو اُس کے گھر میں قتل کِیا۔

1
21/24.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 24 تب مُلک کے لوگوں نے اُن سب کو قتل کِیا۔ جِنہوں نے امون بادشاہ کے خلاف سازِش کی تھی۔ اَور اُنہوں نے اُس کے بیٹے یوسیاہ کو اُس کی جگہ بادشاہ بنایا ۔ \v 25 اَور امون کا باقی اِحوال اَور جو کُچھ اُس نے کِیا۔ کیا یہ یہُوداہ کے بادشاہوں کی توارِیخ کی کِتاب میں درج نہیں؟ \v 26 اَور وہ عُزا کے باغ کے درمیان اپنی قبر میں دفن کِیا گیا اَور اُس کا بیٹایُوسیاہ اُس کی جگہ بادشاہ ہُوا۔

1
22/title.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
باب

View File

@ -326,6 +326,9 @@
"21-10",
"21-13",
"21-16",
"21-19"
"21-19",
"21-21",
"21-24",
"22-title"
]
}