Tue Jun 23 2020 17:57:29 GMT-0500 (Central Daylight Time)

This commit is contained in:
Rochelle Hook 2020-06-23 17:57:29 -05:00
parent 16d95dfd3f
commit 2d152a9a72
4 changed files with 6 additions and 1 deletions

1
04/40.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 40 پِھر اُنہوں نے آدمیوں کے کھانے کے لئے اُسے اُنڈیلا۔ جب اُنہوں نے تَرکاری میں سے کُچھ کھایا۔ تو چِلاّ کر کہا۔ اَے مَردِ خُدا دیگ میں مَوت ہے۔ اَور وہ کھانہ سکے۔ \v 41 تب اُس نے کہا۔ میرے پاس آٹا لاؤ۔ تو اُس نے اُسے دیگ میں ڈالا۔ اَور کہا۔ لوگوں کے لئے اُسے اُنڈیلو۔ تاکہ وہ کھائیں۔ تب اُنہوں نے دیگ میں کُچھ کڑواہٹ نہ پائی۔

1
04/42.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 42 اَور ایک آدمی بَعلَ سلِیسہ سے آیا۔ اَور جَو کے پہلے پھَلوں کی بیس روٹیاں اَور اناج کی بھری ہُوئی بالیں اپنے تھیلے میں مَردِخُدا کے سامنے لایا۔ اَور وہ بولا۔ لوگوں کو دے کہ کھائیں۔ \v 43 تو اُس کے نوکر نے اُس سے کہا۔ یہ کیا ہیں۔ کیا میں اِنہیں سَو آدمیوں کے سامنے رکھُّوں؟ اُس نے کہا۔ لوگوں کو دے کہ کھائیں۔ کیونکہ خُداوند یُوں فرماتا ہے کہ وہ کھائیں گے اَور اُن سے بچ بھی رہے گا۔ \v 44 تب اُس نے اُن کے سامنے رکھّا۔ اَور اُنہوں نے کھایا۔اَور جیسا خُداوند نے فرمایا تھا۔ اُن سے بچ بھی رہا ۔

1
05/title.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
باب

View File

@ -98,6 +98,8 @@
"04-30",
"04-32",
"04-35",
"04-38"
"04-38",
"04-40",
"04-42"
]
}