ur_tit_text_ulb/03/14.txt

1 line
230 B
Plaintext

\v 14 ۱۴۔ ہمارے ساتھ چلنے والوں کواچھے کاموں میں مشغول رہنا سیکھنا چاہیے تاکہ اُن کی ضروریات پوری ہوں اور وہ پھل دار ثابت ہو سکیں۔