ur_tit_text_ulb/03/12.txt

1 line
460 B
Plaintext

\v 12 ۱۲۔ جب میَں اَرتماس یا تِخکُس کو تمہار ے پاس بھیجوں ؛ جلدی کرکے میرے پاس نیکپلس میں آنا جہاں میں نے سردیاں گزارنے کا اِرادہ کیا ہے۔ \v 13 ۱۳۔ جلدی کرو اور زبناس کو بھیجو، جو کہ قانون میں ماہر ہے، اور اپلوس کو بھی اُن سب چیزوں کے ساتھ جن کی اُن کو ضرورت ہے۔