ur_tit_text_ulb/03/08.txt

1 line
437 B
Plaintext

\v 8 ۸۔ یہ پیغام قابلِ بھروسہ ہےمیں چاہتا ہوں کہ تم پورے یقین کے ساتھ اِن باتوں کو بیان کرو ،تاکہ وہ لوگ جو خدا پر ایمان رکھتے ہیں اپنا ذہن اُن اچھے کاموں پر لگا سکیں جنہیں خدا نے اُن کے سامنے رکھا ہے۔ یہ چیزیں اچھی اور ہر شخص کے لئے فائدہ مند ہیں۔