Wed Jun 03 2020 15:49:38 GMT-0400 (Eastern Daylight Time)

This commit is contained in:
nancino 2020-06-03 15:49:39 -04:00
parent fda7fb60fc
commit e044af5a02
4 changed files with 6 additions and 2 deletions

View File

@ -1 +1 @@
\v 3 \v 5 ۳۔ بزرگ عورتوں کو دانش مند بن کر ناحق اور ناراست باتوں کی بجائے ہمیشہ اپنے آپ کو معتبر رکھنا چاہیے، اُنہیں مَے نوشی کی عادت نہیں ہونی چاہیے۔ \v 4 ۴۔ اُنہیں اچھائی کی تعلیم دینی چاہیے تاکہ جوان عورتوں کو اپنے شوہروں اور بچوں سے پیار کرنے اوراپنے شوہروں کے تابع رہنے کی تعلیم دے سکیں۔ ۵۔ اور اُنہیں ہوش مند اور پاک رہنے اور ساتھ ہی خاندان کوسنبھالنے کی تعلیم بھی دے سکیں تاکہ خدا کا کلام بےتاثیر نہ رہ سکے۔
\v 3 ۳۔ بزرگ عورتوں کو دانش مند بن کر ناحق اور ناراست باتوں کی بجائے ہمیشہ اپنے آپ کو معتبر رکھنا چاہیے، اُنہیں مَے نوشی کی عادت نہیں ہونی چاہیے۔ \v 4 ۴۔ اُنہیں اچھائی کی تعلیم دینی چاہیے تاکہ جوان عورتوں کو اپنے شوہروں اور بچوں سے پیار کرنے اوراپنے شوہروں کے تابع رہنے کی تعلیم دے سکیں۔ \v 5 ۵۔ اور اُنہیں ہوش مند اور پاک رہنے اور ساتھ ہی خاندان کوسنبھالنے کی تعلیم بھی دے سکیں تاکہ خدا کا کلام بےتاثیر نہ رہ سکے۔

1
02/06.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 6 ۶۔ اور بالکل اِسی طرح سے جوان آدموں کو بھی ہوش مند ہونے کے لئے بلاؤ۔ \v 7 ۷۔ ہر طرح سے اپنے آپ کو اچھے کاموں کے لئے ایک مثال ٹھہراؤ؛اور جب تم منادی کرو تو اُس سے راستی اور سنجیدگی ظاہر ہو۔ \v 8 ۸۔اچھا اوربے ضررکلام کروتاکہ جو کوئی تمہارا مخالف ہے شرمندہ ہوکیونکہ اُس کے پاس تمہاری برائی کرنے کے لئے کوئی مواد نہیں۔

1
02/09.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 9 ۹۔ نوکروں کو چاہیے کہ ہر حال میں مالکوں کے تابع رہیں اُنہیں چاہیے کہ اپنے مالکوں کو خوش کریں اوراُن سے کسی قسم کی بھی تکرار میں نہ پڑیں۔ \v 10 ۱۰۔ اور اُنہیں کوئی بھی چیزاُن سے چوری نہیں کرنی چاہیے بلکہ اُنہیں اپنا پختہ ایمان دِکھانا چاہیے تاکہ دوسروں کوہرحالت میں وہ ہمارے خدااورمنجی کی تعلیم کی طرف مائل کر سکیں۔

View File

@ -46,6 +46,8 @@
"01-12",
"01-15",
"02-title",
"02-01"
"02-01",
"02-03",
"02-06"
]
}