Wed Jun 03 2020 15:38:04 GMT-0400 (Eastern Daylight Time)

This commit is contained in:
nancino 2020-06-03 15:38:05 -04:00
parent 3ad8708151
commit b95267fadd
4 changed files with 6 additions and 1 deletions

1
01/10.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 10 ۱۰۔ کیونکہ ایسے بہت سے سرکش لوگ خصوصاَجو مختونوں میں سے ہیں اِن کے الفاظ کوئی معنی نہیں رکھتےاور یہ دوسرے لوگوں کو دھوکا دیتے ہیں۔ \v 11 ۱۱۔ اُنہیں روکنا لازم ہے وہ شرمناک منافع کے لئے وہ تعلیم دیتے ہیں جو انہیں نہیں دینی چاہیے اور ایسا کرنے سے سارے خاندانوں کو متاثرکرتے ہیں۔

1
01/12.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 12 ۱۲۔ اُن کے نبیوں میں سے ایک نے کہا کہ کریتی ہمیشہ جھوٹے ،موذی جانور سست اور کھاؤ ہوتے ہیں۔ \v 13 ۱۳۔ یہ گواہی سچ ہے لہذا اُنہیں ملامت کیا جائے تاکہ یہ اُن کے ایمان میں مضبوطی لا سکیں۔ \v 14 ۱۴۔ یہودیوں کی جھوٹی کہانیاں اور اُن لوگوں کے حکموں پراپنا وقت ضائع نہ کرو جو سچائی سے پھر جاتے ہیں۔

1
01/15.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 15 ۱۵۔ وہ جو پاک ہیں ،اُن کے لئے سب چیزیں پاک ہیں لیکن وہ جو ناپاک اور آلودہ ہیں،اُن کے لئے کچھ بھی پاک نہیں ہے۔اُن کے ذہن اور ضمیر خراب ہوگئے ہیں۔ \v 16 ۱۶۔ وہ خدا کو جاننے کا دعویٰ کرتے ہیں مگراپنے کاموں سے اُس کی نفی کرتے ہیں وہ نفرت انگیز ، نافرمان اورکوئی بھی اچھا کام کرنے کے قابل نہیں۔

View File

@ -41,6 +41,8 @@
"01-01",
"01-04",
"01-06",
"01-08"
"01-08",
"01-10",
"01-12"
]
}