Wed Jun 03 2020 15:34:04 GMT-0400 (Eastern Daylight Time)

This commit is contained in:
nancino 2020-06-03 15:34:05 -04:00
parent c2bfa4588c
commit 64fb75b1a3
6 changed files with 14 additions and 2 deletions

1
01/01.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\c 1 \v 1 ۱۔پولس ،جو کہ خدا کا بندہ اور ہمارے یسوع مسیح کا رسول ہے،خدا کے برگزیدہ بندوں کے ایمان کےلئے اور سچائی کے علم کے لئےجو خدا ترسی کے موافق ہے۔ \v 2 ۲۔ جس کا وعدہ خدا نے ازل سے کیاجو جھوٹ نہیں بول سکتا۔ \v 3 ۳۔صیحح وقت پر اُس نے اپنے پیغام کو ظاہر کیا۔ میں نے ایسا خدا کے حکم سے کرنا تھا جو ہمارا منجی ہے۔

1
01/04.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 4 ۴۔ ططس کے نام جو ہمارے مشترکہ ایمان میں سچا اور وفادار بیٹا ہے۔جلال ،رحم اور امن ہمارے خدا باپ اور یسوع مسیح کی طرف سے ہو۔ \v 5 ۵۔ میَں نے تمہیں کریتے میں اِس لئے چھوڑا تاکہ باقی ماندہ باتوں کو درست کرو جو ابھی مکمل نہیں ہیں اور ہر شہر میں بزرگ مقرر کرو جیسا میَں نے کہا تھا۔

1
01/06.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 6 ۶۔ اور انہیں چنو جو بے عیب،ایک بیوی کے شوہر اور ایمان دار بچوں والے ہوں اور بُرے اور ناراست نہ جانے جائیں۔ \v 7 ۷۔ اُس راہنما کو جو خدا کے گھر کا نگہبان ہونے کے لئے ضروری ہے کہ وہ بے عیب ہونا چاہیے ، نہ غصہ اور نہ لالچ کرنے والا اور نہ نشہ سے غُل کرنے والا ہونا چاہیے۔

1
01/title.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
طِطُس باب ۱

1
front/title.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
طِطُس

View File

@ -32,6 +32,13 @@
}
],
"parent_draft": {},
"translators": [],
"finished_chunks": []
"translators": [
"nancino"
],
"finished_chunks": [
"front-title",
"01-title",
"01-01",
"01-04"
]
}