ur_rom_text_ulb/06/19.txt

1 line
706 B
Plaintext

\v 19 ۱۹۔ میں تم سے تمہاری بشری کمزوری کے باعث بشر کی طرح بات کر رہا ہوں کیونکہ جیسے تم نے اپنے جسمانی اعضا کو ناپاکی اور برائی کی غلامی میں دے دیا تھا ، اب ویسے ہی اپنے اعضا کو راست بازی کی غلامی میں تقدیس کے لئے دے \v 20 دو۔۲۰۔ کیونکہ جب تم گناہ کے غلام تھے تو تم راست بازی سے آزادتھے۔ \v 21 ۲۱۔ اُس وقت تمہارے پاس اُن چیزوں کا کیا حاصل تھا جن پر تم اب شرمندہ ہوتے ہو؟کیونکہ اُن کاموں کا نتیجہ موت ہے۔