\v 4 ۴۔ پس ہم بپتسمے کے باعث اُس کے ساتھ دفن بھی ہوئے ، یہ اِس لئے ہوا کہ جیسے مسیح موا باپ کے جلال کے باعث مردوں میں سے جلایا گیا، تو ہم بھی اُس طور پر نئی زندگی گزاریں۔ \v 5 ۵۔ کیونکہ اگر ہم اُس کی موت کی صورت میں اُس کے ساتھ متحد ہوئے تو اُس کے جی اٹھنے میں بھی متحد ہوں گے۔