Thu Jun 11 2020 17:00:39 GMT-0400 (Eastern Daylight Time)

This commit is contained in:
nancino 2020-06-11 17:00:40 -04:00
parent ccf2c2bd6b
commit ff716bc150
7 changed files with 13 additions and 1 deletions

1
14/22.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 22 ۲۲۔ یہ خاص ایمان (اعقائد) جو تمہارے اندر ہیں، اِن کو خدا اور اپنے درمیان ہی رکھو۔ مبارک ہے وہ جو خود کو ملزم نہیں ٹھہراتا،اُن باتوں کے ذریعہ جن کی وہ تائید کرتا ہے۔ \v 23 ۲۳۔ وہ جو شک کرتا ہے، اگر کھائے تو مجرم ٹہھرایا جاتا ہے، کیونکہ وہ ایمان سے نہیں کھاتا۔ اور جو کچھ بھی ایمان سے نہیں ہے گناہ ہے۔

1
15/01.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\c 15 \v 1 ۱۔ اب ہم زور آوروں کو چاہیے کہ ناتوانوں کی کمزوریوں کو برداشت کریں، اور اپنے آپ میں ہی خوشی نہ منائیں۔ \v 2 ۲۔ ہم میں سے ہر ایک اپنے ہمسایہ کی بہتری کے لیے اُسے خوش کرے تاکہ اس کی ترقی ہو۔

1
15/03.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 3 ۳۔ کیونکہ مسیح نے بھی اپنے آپ ہی کو خوش نہیں کیا۔ بلکہ بلکل ویسا ہی ہوا جیسا کہ لکھا ہے، " تیرے لعن طعن کرنے والوں کے لعن طعن مجھ پر آن پڑے۔" \v 4 ۴۔ کیونکہ جتنی باتیں پہلے لکھی گئیں تھیں وہ ہماری راہنمائی کے لیے لکھی گئیں، تاکہ صبر سے اور صحیفوں کی حوصلہ افزائی سے ہم اعتماد رکھیں۔

1
15/05.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 5 ۵۔ اب خدا جو صبر اور تسلی کا سر چشمہ ہے تمیں توفیق دے کہ مسیح یسوع کے مطابق ایک دوسرے کے ساتھ یکدل رہو۔ \v 6 ۶۔ وہ ایسا کرے تا کہ تم یک دل اور یک زبان ہو کر ہمارے خداوند یسوع کے خدا اور باپ کی تمجید کرو۔ \v 7 ۷۔ اسی وجہ سے ایک دوسرے کے ساتھ شراکت رکھو، جس طرح، مسیح نے خدا کی تمجید کے لیے، تمہیں اپنے ساتھ شامل کرلیا ہے۔

1
15/08.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 8 ۸۔ کیونکہ میں کہتا ہوں کہ خدا کی سچائی کے لئے مسیح کو مختونوں کا خادم بنا دیا گیا ہے۔ اُس نے یہ اِس لئے کیا تاکہ وہ اُن وعدوں کو پوارا کرے جو باپ داد کو دئے گئے تھے، \v 9 ۹۔ اور غیر قوموں کے لئے کہ خدا کے رحم کے لئے اُس کی تمجید کریں۔ یہ ویسا ہی ہے جیسا کہ لکھا ہے، "اس لیے میں غیر قوموں میں تیری تمجید کروں گا اور تیرے نام کے گیت گاؤں گا۔"

1
15/title.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
رومیوں باب ۱۵

View File

@ -217,6 +217,12 @@
"14-14",
"14-16",
"14-18",
"14-20"
"14-20",
"14-22",
"15-title",
"15-01",
"15-03",
"15-05",
"15-08"
]
}