Thu Jun 11 2020 15:46:20 GMT-0400 (Eastern Daylight Time)

This commit is contained in:
nancino 2020-06-11 15:46:20 -04:00
parent 7b9aa5a9a5
commit e3435dd900
6 changed files with 11 additions and 2 deletions

View File

@ -1 +1 @@
۲۶۔ اِس لئے سارا اسرائیل نجات پائے گا جیسا کہ لکھا گیا ہے؛" صیون سے چھڑانے والا نکلے گا۔ بے دینی کو یعقوب سے دور کرے گا۔ ۲۷۔ اور یہ اُن سے میرا عہد ہو گا جب میں اُن کے گناہ دور کروں گا۔"
\v 26 ۲۶۔ اِس لئے سارا اسرائیل نجات پائے گا جیسا کہ لکھا گیا ہے؛" صیون سے چھڑانے والا نکلے گا۔ بے دینی کو یعقوب سے دور کرے گا۔ \v 27 ۲۷۔ اور یہ اُن سے میرا عہد ہو گا جب میں اُن کے گناہ دور کروں گا۔"

1
11/28.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 28 ۲۸۔ ایک طرف تو اِنجیل کے حوالہ سے وہ تمہارے دشمن ہیں۔ دوسری طرف خدا کے چناؤ سے اپنے آبا کی وجہ سے عزیز ہیں۔ \v 29 ۲۹۔ کیونکہ خدا کی نعمتیں اور بلاوا لاتبدیل ہے۔

1
11/30.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 30 ۳۰۔ کیونکہ تم پیشتر سے خدا کے نا فرمان تھے لیکن اب تمہیں اُن کی نافرمانی کی وجہ سے رحم حاصل ہوا ہے۔ \v 31 ۳۱۔ اور اِسی طرح اب یہ یہودی بھی نا فرماں ہوئے ۔ نتیجہ یہ نکلا کہ تم پر رحم ہونے کے باعث اُن پر بھی رحم ہو۔ \v 32 ۳۲۔ کیونکہ خدا نے سب کو نا فرمانی کے حوالہ کیا تاکہ وہ سب پر رحم کر سکے۔

1
11/33.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 33 ۳۳۔خدا کے علم اور حکمت کی دونوں کی گہرائی کس قدر ہے!اُس کے فیصلے ادراک اور اُس کی راہیں دریافت سے پرے ہیں۔ \v 34 ۳۴۔" کیونکہ کون خدا کے ذہن کو سمجھ سکا ہے یا کون اُس کا صلاح کار بنا ہے؟

1
11/35.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 35 ۳۵۔ یا کس نے پہلے خدا کو کچھ بھی دیا کہ خدا اُسے لوٹائے؟ " \v 36 ۳۶۔ کیونکہ سب کچھ اُس سے، اُس میں سے اور اُسی کے لئے ہیں، جلال ابد تک اُسی کا ہو، آمین۔

View File

@ -184,6 +184,11 @@
"11-19",
"11-22",
"11-23",
"11-25"
"11-25",
"11-26",
"11-28",
"11-30",
"11-33",
"11-35"
]
}