Thu Jun 11 2020 14:48:18 GMT-0400 (Eastern Daylight Time)

This commit is contained in:
nancino 2020-06-11 14:48:18 -04:00
parent 0c2bee5eb9
commit d847187a1d
6 changed files with 10 additions and 1 deletions

1
04/20.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 20 ۲۰۔ لیکن خدا کے عہدِ کے باعث، ابرہام نے ایمان میں ہچکچایا نہیں بلکہ وہ ایمان میں مضبوط ہوا اور خدا کی حمد کی۔ \v 21 ۲۱۔ وہ مکمل طور پر قائل تھا کہ جو خدا نے وعدہ کیاتھاوہ اُسے پورا کرنے پر قادربھی تھا۔ \v 22 ۲۲۔ لہذا یہ بھی اُس کے حق میں راست بازی گنا گیا۔

1
04/23.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 23 ۲۳۔ اب یہ کہ صرف اُس کے مفاد کے لئے نہیں لکھا گیا تھا،کہ یہ اُس کے لئے گنا گیا تھا ۔ \v 24 ۲۴۔ یہ ہمارے بھی فائدہ کے لئے لکھا گیا جن کے حق میں گنا جائے گا ہم وہ جو اُس پر ایمان رکھتے ہیں جس نے یسوع ہمارے خداوند کو مردوں میں سے جلایا۔ \v 25 ۲۵۔ یہ وہی ہے جو ہمارے قانون شکنی(گناہ) کے لئے حوالے کر دیا گیا اورہمیں راست بازٹھہرانے کے لئے جلا یا گیا۔

1
05/01.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\c 5 \v 1 ۱۔ کیونکہ ہم ایمان سے راست باز ٹھہرائے گئے ہیں ، ہماری صلح خدا کے ساتھ ہمارے خداوند یسوع کے وسیلہ سے ہے۔ \v 2 ۲۔ اُسی کے وسیلہ سے ایمان کے ذریعے اُس فضل تک رسائی بھی ہے جس میں ہم قائم ہیں۔ وہ اعتماد جو خدا ہمیں مستبقل کے لئے دیتا ہے ہم اُس میں خوشی مناتے ہیں۔ یہ اعتماد کہ ہم خدا کے جلال میں شریک ہوں گے۔

1
05/03.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 3 \v 4 \v 5 ۳۔ نہ صرف یہ بلکہ ہم اپنے دُکھوں میں خوشی مناتے ہیں۔ ہم جانتے ہیں کہ دُکھوں سے برداشت پیدا ہوتی ہے۔ ۴۔ اوربرداشت (صبر) منظوری پیدا کرتاہے۔ اور منظوری مستقبل کا اعتماد پیداکرتا ہے۔ ۵۔ اوریہ اعتماد مایوس نہیں کرتا، کیونکہ خدا کی محبت اُس کی روح کے وسیلہ سے ہمارے دلوں میں انڈیلی گئی ہے۔ جو ہمیں دی گئی تھی۔

1
05/title.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
رومیوں باب ۵

View File

@ -90,6 +90,10 @@
"04-11",
"04-13",
"04-16",
"04-18"
"04-18",
"04-20",
"04-23",
"05-title",
"05-01"
]
}