Wed Jun 10 2020 15:01:25 GMT-0400 (Eastern Daylight Time)

This commit is contained in:
nancino 2020-06-10 15:01:25 -04:00
parent f2b105d357
commit baf7324ecd
4 changed files with 7 additions and 1 deletions

1
02/23.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 23 ۲۳۔ تو جو فخریہ شریعت میں شاد مانی مناتا ہے ،کیاتو شریعت کی نافرمانی کے ذریعےخدا کی تذلیل کرتا ہے؟ \v 24 ۲۴۔ جیسے کہ لکھا گیا ہے،’’ خدا کانام تمہارے باعث غیر قوموں میں بےعزت ہوتا ہے‘‘۔

1
02/25.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 25 ۲۵۔ پس ختنہ یقیناَتیرے لئے تب فائدہ مند ہے اگر تو شریعت کی تابع داری کرے لیکن اگر تو شریعت کا نا فرمان ہے تو تیری مختونی بھی نا مختونی بن جاتی ہے۔ \v 26 ۲۶۔ اگرپھر ایک نامختون شخص شریعت کے تقاضوں کو پورا کرتا ہے توکیا اُس کی نامختونی ، مختونی نہ سمجھی جائے گی؟ \v 27 ۲۷۔ وہ شحص جو فطری نامختون ہے اگر شریعت کو پورا کرےتو تجھے قصوروار نہ ٹھہرائے گا؟ یہ اِس لئے ہے کیونکہ تم جو ختنہ اور نوشتوں کے رکھنے والے ہولیکن پھر بھی تم شریعت کی حکم عدولی کرتے ہو۔

1
02/28.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 28 ۲۸۔ مگر یہودی وہ نہیں جو ظاہری ہے؛ نہ ہی ختنہ وہ ہے جومحض ظاہری اور جسمانی ہے ۔ \v 29 ۲۹۔ مگر یہودی وہ جو باطن سے ہو، اور ختنہ وہ جو دل اور روح کا ہو، نہ کہ ظاہری۔ ایسے شخص کی تعریف آدمیوں کی طرف سے نہیں بلکہ خدا کی طرف سے ہوتی ہے۔

View File

@ -62,6 +62,9 @@
"02-13",
"02-15",
"02-17",
"02-21"
"02-21",
"02-23",
"02-25",
"02-28"
]
}