Thu Jun 11 2020 15:20:20 GMT-0400 (Eastern Daylight Time)

This commit is contained in:
nancino 2020-06-11 15:20:20 -04:00
parent d63215f30d
commit af7895a3b8
5 changed files with 9 additions and 1 deletions

1
08/31.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 31 ۳۱۔ تو پھر ہم اِن باتوں کے بارے میں کیا کہیں؟ اگر خدا ہمارے ساتھ ہے تو کون ہمارا مُخالِف ہے؟ \v 32 ۳۲۔ وہ جس نے اپنے بیٹے سے ہی دریغ نہ کیا اور ہم سب کی جگہ اُسے بھینٹ چڑھا دیا (حوالہ کر دیا) ، تو وہ ہمیں باقی سب چیزیں اُس کے سمیت بے دریغ کیسے نہ دے دے گا؟

1
08/33.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 33 ۳۳۔ کون خدا کے برگزیدوں پر الزام لگائے گا؟ خدا وہ ہے جو راست باز ٹھہراتا ہے۔ \v 34 ۳۴۔وہ کون ہے جو انہیں ملزم قرار دے گا؟ مسیح وہ ہے جو ہماری خاطر موا، اور اِس سے بھی بڑھ کر یہ کہ وہ زندہ بھی ہوا۔ وہ خدا کے ساتھ عزت کی جگہ بیٹھا حکومت کر رہا ہے، اور و ہی ہے جو ہماری سفارش (شفاعت) کر رہا ہے۔

1
08/35.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 35 ۳۵۔ کون ہمیں مسیح کی محبت سے جدا کرےگا؟ مصیبتیں یا پریشانیاں یا ایذارسانی یا بھوک یا ننگاپن یا خطرہ یا تلوار؟ \v 36 ۳۶۔ جیسا کہ لکھا ہے، "تمہاری خاطر ہم دن بھر مارے جاتے ہیں۔ ہمیں ذبح کی جانے والی بھیٹروں کی طرح سمجھا گیا۔"

1
08/37.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 37 ۳۷۔ اِن تمام باتوں میں ہم اُس کے وسیلے سے جو ہم سے محبت کرتا ہے فتح سے بڑ کر غلبہ پاتے ہیں۔ \v 38 ۳۸۔ کیونکہ میں قائل ہوچُکا ہوں کہ نہ موت، نہ زندگی، نہ فرشتے، نہ حکومتیں، نہ حال کی چیزیں، نہ مستقبل کی چیزیں، نہ طاقتیں، \v 39 ۳۹۔ نہ بلندی، نہ پستی، نہ کوئی اَورمخلوق اِس قابل ہے کہ ہمیں اُس محبت سے جو ہمیں خداوند مسیح یسوع میں خدا سے ہے جُدا کر پائے گی۔

View File

@ -142,6 +142,10 @@
"08-20",
"08-23",
"08-26",
"08-28"
"08-28",
"08-31",
"08-33",
"08-35",
"08-37"
]
}