Wed Jun 10 2020 14:51:24 GMT-0400 (Eastern Daylight Time)
This commit is contained in:
parent
17e259fda3
commit
3ec765323c
|
@ -0,0 +1 @@
|
|||
\v 29 ۲۹۔ وہ ہر طرح کی ناراستی ، چالاکی ، لالچ اور بُری خواہشوں سے بھر گئے۔ وہ حسد، خون ریزی، لڑائی ، عیار اور شیطانیت سے بھرے ہوئے ہیں۔ \v 30 ۳۰۔ وہ بد گو، بدنام کرنے والے ۔خدا سے نفرت کرنے والے۔ وہ ظالم ، مغروراور شیخی باز ہیں۔ وہ شیطانی باتوں کے موجد اور اپنے ماں باپ کے نا فرمان ہیں۔ \v 31 ۳۱۔ وہ نا سمجھ، ناقابل بھروسہ ، طبعی محبّت سے خالی اور بے رحم ہیں۔
|
|
@ -0,0 +1 @@
|
|||
\v 32 ۳۲۔ وہ خدا کے قوانین کو سمجھتے ہیں کہ جو کوئی ایسے کام کرتا ہے وہ موت کا حق دار ہے۔ مگر وہ نہ صرف ایسے کام کرتے بلکہ دوسروں کو بھی، ایسے کاموں کی منظوری دیتے ہیں ۔
|
|
@ -0,0 +1 @@
|
|||
رومیوں باب ۲
|
|
@ -50,6 +50,9 @@
|
|||
"01-22",
|
||||
"01-24",
|
||||
"01-26",
|
||||
"01-28"
|
||||
"01-28",
|
||||
"01-29",
|
||||
"01-32",
|
||||
"02-title"
|
||||
]
|
||||
}
|
Loading…
Reference in New Issue