Thu Jun 11 2020 15:38:21 GMT-0400 (Eastern Daylight Time)

This commit is contained in:
nancino 2020-06-11 15:38:22 -04:00
parent 5f8fccbd5a
commit 23168c2e59
6 changed files with 11 additions and 2 deletions

View File

@ -1 +1 @@
\v 14 \v 15 ۱۴۔ پھر وہ اُٰس کو کیسے پکار سکتے ہیں جس پر وہ ایمان نہیں رکھتے؟ اور جس کے بارے میں اُنہوں نے سُنا نہیں اُس پر ایمان کیسے لا سکتے ہیں؟ اور کسی مبلغ کے بغیر کیسے سُن سکتے ہیں؟ ۱۵۔ اور وہ منادی کیسے کر سکتے ہیں، جب تک کہ اُنہیں بھیجا نہ جائے؟ ۔۔ جیسا کہ لکھا ہے،"کتنے خوشنما ہیں اُن کے پاؤں جو اچھی چیزوں کی خوش خبری (نوید) دیتے ہیں!
\v 14 ۱۴۔ پھر وہ اُٰس کو کیسے پکار سکتے ہیں جس پر وہ ایمان نہیں رکھتے؟ اور جس کے بارے میں اُنہوں نے سُنا نہیں اُس پر ایمان کیسے لا سکتے ہیں؟ اور کسی مبلغ کے بغیر کیسے سُن سکتے ہیں؟ \v 15 ۱۵۔ اور وہ منادی کیسے کر سکتے ہیں، جب تک کہ اُنہیں بھیجا نہ جائے؟ ۔۔ جیسا کہ لکھا ہے،"کتنے خوشنما ہیں اُن کے پاؤں جو اچھی چیزوں کی خوش خبری (نوید) دیتے ہیں!

1
10/16.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 16 ۱۶۔ لیکن اُن سب نے خوشخبری کو نہ سنا! کیونکہ یسعیاہ کہتا ہے، "خداوند کون ہمارے پیغام پر ایمان لایا ہے؟" \v 17 ۱۷۔ پس ایمان سننے سے پیدا ہوتا ہے اور سننا مسیح کے کلام سے۔

1
10/18.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 18 ۱۸۔ لیکن میں کہتا ہوں،"کیا انہوں نے نہیں سنا؟" ہاں، یقیناً۔"اُن کی آواز نکل کر تمام زمین پر پھیلی ہےاور اُن کے الفاظ دنیا کی انتہا تک۔"

1
10/19.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 19 ۱۹۔ علاوہ ازیں، میں کہتا ہوں، "کیا اسرائیل نہیں جانتا تھا؟" پہلے موسیٰ کہتاہے،" میں اسی سے جو قوم نہیں ہے تمہیں حاسد بناؤں گا۔ ایک ناسمجھ قوم کے ذریعے تمہارا قہربھڑکاؤں گا۔"

1
10/20.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 20 ۲۰۔ اور یسعیاہ بڑی بے باکی سے کہتا ہے،"میں ان کو مل گیا جنہوں نے تلاش نہیں کیا۔ میں ان پر ظاہر ہوا ہوں جنہوں نے مجھے نہیں پکارا۔" \v 21 ۲۱۔ لیکن اسرائیل سے وہ کہتا ہے،"سارا دن میں نےاپنا ہاتھ ایک نافرمان اور ڈھیٹ قوم کی طرف بڑھایا ہے۔"

View File

@ -166,6 +166,11 @@
"10-04",
"10-06",
"10-08",
"10-11"
"10-11",
"10-14",
"10-16",
"10-18",
"10-19",
"10-20"
]
}