Thu Jun 11 2020 16:54:39 GMT-0400 (Eastern Daylight Time)

This commit is contained in:
nancino 2020-06-11 16:54:40 -04:00
parent 46950c6b3d
commit 1c3b623f4e
6 changed files with 11 additions and 2 deletions

View File

@ -1 +1 @@
\v 3 \v 5 ۳۔ کیونکہ حاکم نیکو کار کے لیے خوف کا باعث نہیں ہیں، لیکن برے اعمال کے لئے ہیں۔ کیا تم چاہتےہو کہ حکومت والوں سے بے خوف ہو جاؤ؟ تو نیکی کرو اور تم اس کی تعریف پاؤ گے۔ \v 4 ۴۔ کیونکہ وہ تمہاری بھلائی کے لیے خدا کے خادم ہیں ۔ لیکن اگر تم برائی کرتے ہو تو خوف زدہ ہو؛ کیونکہ اُس نے تلواربلاوجہ نہیں اٹھا رکھی ۔ کیونکہ وہ خدا کا خادم ہے اوراُس پر جو برائی کرتا ہے وہ قہر کا بدلہ دینے والا ہے۔ ۵۔ اس لیے لازم ہے کہ تم تابع داری کرو ، صرف اسی کے قہر سے ڈر کر نہیں بلکہ اپنے ضمیر کے باعث۔
\v 3 ۳۔ کیونکہ حاکم نیکو کار کے لیے خوف کا باعث نہیں ہیں، لیکن برے اعمال کے لئے ہیں۔ کیا تم چاہتےہو کہ حکومت والوں سے بے خوف ہو جاؤ؟ تو نیکی کرو اور تم اس کی تعریف پاؤ گے۔ \v 4 ۴۔ کیونکہ وہ تمہاری بھلائی کے لیے خدا کے خادم ہیں ۔ لیکن اگر تم برائی کرتے ہو تو خوف زدہ ہو؛ کیونکہ اُس نے تلواربلاوجہ نہیں اٹھا رکھی ۔ کیونکہ وہ خدا کا خادم ہے اوراُس پر جو برائی کرتا ہے وہ قہر کا بدلہ دینے والا ہے۔ \v 5 ۵۔ اس لیے لازم ہے کہ تم تابع داری کرو ، صرف اسی کے قہر سے ڈر کر نہیں بلکہ اپنے ضمیر کے باعث۔

1
13/06.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 6 ۶۔ اس لیے تم محصول بھی ادا کرتے ہو۔ کیونکہ اختیار والے خدا کے خادم ہیں اور اِس کام میں مسلسل مشغول ہیں ۔ \v 7 ۷۔ جس کا جو قرض ہے وہ ادا کرو: جس کو خراج اداکرنا ہے ا سے خراج دو؛ محصول لینے والے کو محصول دو؛ جس سے ڈرناچاہیئے اس سے ڈرو؛ جس کی عزت کرنی چاہئے اس کی عزت کرو۔

1
13/08.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 8 ۸۔ کسی بھی چیز میں کسی کے بھی قرض دار نہ ہو، سوائے اِس کے کہ ایک دوسرے سے محبت کرو کیونکہ وہ جو اپنے ہمسائے سے محبت کرتا ہے اس نے شریعت کوپورا کیاہے ۔ \v 9 ۹۔وہ احکام: زناکار نہ کرنا، خون نہ کرنا ، چوری نہ کرنا، لالچ نہ کرنا،"اوراگر کوئی اور حکم بھی ہے تو وہ اس فقرہ میں رقم کیا گیا ہے ؛ ’’اپنے پڑوسی سے اپنی مانند محبت رکھو۔" \v 10 ۱۰۔ محبت اپنے ہمسایہ کا نقصان نہیں کرتی :چنانچہ محبت شریعت کی تکمیل ہے ۔

1
13/11.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 11 ۱۱۔ کیونکہ اِسی وجہ سے تم وقت کو جانتے ہو، یہی وہ وقت ہےکہ تم پہلے نیند سے جاگو۔کیونکہ اب ہماری نجات نزدیک ترین ہے تب سے جب ہم پہلے ایمان لائے۔ \v 12 ۱۲۔ رات گزر چکی ہے اور دن نکلنے والاہے ۔ اس لیے آؤ تاریکی کے کاموں کو ترک کریں اور روشنی کے زِرَہ (بکتر)سے کمربستہ ہوں (پہن لیں )۔

1
13/13.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 13 ۱۳۔ آؤ ہم مناسب چال چلن رکھیں جیسا کہ دن میں ہونا چایئے نہ کہ جنگلی تقریبات یا شراب نوشی میں؛اور آؤ ہم جنسی حرام کاری یا بے قابوہوس میں نہ چلیں اور نہ ہی جھگڑے اورحسد میں۔ \v 14 ۱۴۔ بلکہ خداوند یسوع مسیح کو پہن لو اورجسم کو اس کی خواہشات کی تکمیل کے لیے موقع نہ دیں۔

View File

@ -201,6 +201,11 @@
"12-17",
"12-19",
"13-title",
"13-01"
"13-01",
"13-03",
"13-06",
"13-08",
"13-11",
"13-13"
]
}